بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

کترینہ اور رنبیر نے اپنی زندگی کا بڑافیصلہ لے لیا

datetime 21  جون‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ رنبیرکپور کے ساتھ کام کرنا انتہائی مشکل ہے لہذا آئندہ کبھی رنبیر کے ساتھ کام نہیں کروں گی۔کترینہ اور رنبیر کپور کی دوستی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور دونوں نے کئی باراس بات کا اعتراف بھی کیا تاہم ان کے درمیان گزشتہ کئی عرصے سے بڑھتی قربتیں کم ہونے لگی ہیں

جب کہ کترینہ اور رنبیر آج کل صرف اپنی فلم کی تشہیری مہم کے سلسلے میں ایک ساتھ نظر آرہے ہیں۔رنبیر کپور اور کترینہ کیف اپنی نئی آنے والی فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور اسی دوران کترینہ سے جب آئندہ رنبیر کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ رنبیر کے ساتھ کام کرنا نہ صرف انتہائی مشکل ہے بلکہ لوگ جانتے ہیں کہ رنبیر بہت مشکل اور امتحان میں ڈالنے والے شخص ہیں جب کہ رنبیر بھی میرے ساتھ دوبارہ کام کرنے کے حق میں نہیں لہذا رنبیر کے ساتھ آئندہ کبھی کام نہیں کروں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…