جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

لالی ووڈ میں شادیوں کا ریکارڈ بنانے والی اداکارہ نور کتنی شادیاں کر چکی ہیں اور اب ان کا نیادولہا کون ہو گا؟

datetime 20  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) فلمسٹار نور اور انکے شوہر ولی حامد خان کے درمیان خلع کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی ، نور اپنے سابقہ شوہر سے دوبارہ شادی کی خواہشمند اور ولی حامد کی کچھ عادتوں سے تنگ تھیں ۔ذرائع کے مطابق فلمسٹار نور اپنے ایک سابقہ شوہر سے دوبارہ شادی کی خواہشمند تھیں اور ولی حامد کے ساتھ شادی کے بعد بھی انکے اپنے سابقہ شوہرسے

ٹیلیفونک رابطے موجود تھے ۔ اس کے علاوہ وہ ولی حامد کی بعض عادتوں کی وجہ سے ان سے سخت نالاں تھیں اور آخر کار انہوں نے ولی حامد کے رویئے کو دیکھتے ہوئے ان سے خلع  کی درخواست دائر کر دی ۔ذرائع کے مطابق فلمسٹار نور اب ولی حامد سے طلاق لینے کے بعد اپنے سابقہ شوہر سے دوبارہ شادی کر لیں گی ۔ اس حوالے سے نور کا موقف معلوم نہیں ہو سکا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…