بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ایران نے ہمسایہ ملک پر حملہ کردیا،متعددہلاک

datetime 20  جون‬‮  2017 |

تہران /دمشق(آئی این پی )شام میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر ایران نے میزائل حملے کیے ہیں جن میں بڑی تعداد میں دہشتگردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ روز مشرقی شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل گرائے، جس کا مقصد اس ماہ کے اوائل میں تہران پر کیے جانے والے حملے کا بدلہ لینا تھا۔پاسداران کا کہنا ہے کہ صوبہ دیر الزور پر داغے گئے میزائل حملوں میں ”دہشت گردوں

کی ایک بڑی تعداد ہلاک ہوئی، جب کہ ان کا اسلحہ تباہ کیا گیا۔اس نے کہا ہے کہ ہدف میں دہشت گردوں کا ہیڈکوارٹر اور کار بم تیار کرنے والی تنصیب شامل ہے۔سات جون کے دہشت گرد حملوں میں 17 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہوئے تھے، جن میں تہران میں پارلیمان کے احاطے اور مرحوم آیت اللہ خمینی کے مزار کو نشانہ بنایا گیا۔اِن حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے۔ لیکن ایران نے تشدد کی اس کارروائی بھڑکانے کا الزام  سعودی عرب پر دیا ہے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…