پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

اونٹوں کی حضورﷺ سے شکایت

datetime 19  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک شخص کا شاندار تھالیکن باغ کے مالک کو ایک پریشانی تھی وہ یہ کہ اس کے پاس دو اونٹ تھے جو کچھ دنوں سے پاگل اور دیوانے سے ہوگئے تھے۔ باغ میں کسی کو بھی نہ گھسنے دیتے۔ جیسے ہی باغ کے دروازے کے پاس کوئی جاتا تو اونٹ بلبلا کر اس کے پیچھے بھاگتے اور کچلنے کی کوشش کرتے۔ انہی دنوں اس باغ کے مالک نے سنا کہ حضرت محمدﷺ تشریف لائے ہیں۔ وہ دوڑتا ہوا سیدھا آقاﷺدو جہاں کے پاس گیا اور

اونٹوں کے متعلق اپنی شکائت بیان کی۔آپﷺ یہ سن کر صحابہ اکرام کو لیکر باغ کی طرف چل پڑے۔ وہاں پہنچ کر ارشاد فرمایا کہ دروازہ کھولو میں اندر جاؤنگا۔ چناچہ دروازہ کھول دیا گیا۔ دروازہ کھلا تو اونٹ دوڑتےآئے اور آتے ہی سجدہ کرنے کی غرض سے بیٹھے اور بلبلانے لگےآقاﷺ نے دونوں اونٹوں کی گردنوں پر باری باری ہاتھ پھیرا اور فرمایا لو اب یہ تنگ نہیں کریں گے یہ تمہاری شکایت کر رہے ہیں کہ ہمارے چارے کا خیال نہیں رکھتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…