بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار،ایک مرتبہ پھر سکھ وفد کو پاکستان آنے سے روک دیا

datetime 18  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی )بھارت نے ایک مرتبہ پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے  مہاراجا رنجیت سنگھ کی برسی پر پاکستان آنے والے سکھ وفد کو سیکیورٹی وجوہات کا بہانہ بنا کر روک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  سکھ گردوارا کمیٹی نے کہاکہ بھارتی حکام نے سکھ وفد کو پاکستان جانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے، بھارتی حکام نے اجازت نہ دینے کی وجہ سیکیورٹی صورتحال بتائی ہے۔بھارتی حکام کا کہنا تھاکہ سکھ وفد کا کوئی بھی رکن پاکستان گیا تواپنی ذمہ داری پر جائے گا اور اسے اس بات کا حلف نامہ جمع کرانا ہوگا۔یہ وفد 251سکھ افراد پر مشتمل تھا جسے مہاراجا رنجیت سنگھ کی برسی پر21 سے 29 جون تک پاکستان آنا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…