اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

اداکار سہیل خان نے بھی جنگ کیخلاف سلمان خان کے بیان کی حمایت کردی

datetime 16  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) اداکار سہیل خان نے بھی سلمان خان کے جنگ کیخلاف بیان کی حمایت کردی، کہتے ہیں کسی سے بھی پوچھیں وہ جنگ کو برا ہی کہے گا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سہیل خان نے سلمان خان کے فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کی تشہیر کے دوران جنگ کیخلاف خیالات کے اظہار پر حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ ایک بری چیز ہے اور یہی سلمان کہنا چاہتے تھے۔وہ بولے کہ لوگوں کو اداکاروں کی طرف سے ایسے تبصروں کو اہمیت نہیں دینی چاہئے

کیونکہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے لوگوں کو سیاست سے متعلق گہری معلومات نہیں ہیں۔سلمان خان نے فلم ’ٹیوب لائٹ‘ کی تشہیری مہم کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ وہ جنگ کے حق میں نہیں، تنازعات کا حل محض مذاکرات کی میز پر بیٹھ کر ہی نکالا جاسکتا جس پر سلمان خان کے بیان پر بھارت میں کچھ حلقوں نے شدید احتجاج کیا اور ٹویٹر پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…