جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

اگرآپ افطاران دواہم چیزوں سے کریں تو بھوک اورپیاس فوری ختم ، موذی ترین بیماری سے صرف تین دن میں زندگی بھرچھٹکارہ، جدید تحقیق نے بڑی پریشانی ختم کر دی

datetime 15  جون‬‮  2017 |

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اگرروزے گرمیوں میں ہوں توانسان کوپیاس زیادہ محسوس ہوتی ہے اورافطارکے وقت عام طورپربھوک کے ساتھ ساتھ پیاس ختم کرنے کےلئے مختلف مشروبات کازیادہ استعمال کیاجاتاہے ۔ایساکرنے سے روزہ دارکی بھوک اورپیاس تومٹ جاتی ہے لیکن اس کامعدہ جوکہ سارادن خالی رہتاہے ایک دم بھرجانے سے تیزی سے کام کرناچھوڑدیتاہے جس سے ہاضمہ خراب ہوجاتاہے، تیزابیت کاشکارہوجاتاہے

اوراس دوران انسان کے جسم میں ایک تنائوسے محسوس ہوتاہے ا وربعض افراد توپیٹ کی مختلف بیماریوں کاشکارہوجاتے ہیں ۔ایک جدید تحقیق کے مطابق اگرافطاری کے وقت روزہ داردوکھجوریں اورآدھ پائوگرم دودھ استعمال کرے جبکہ دودھ میں چینی بھی شامل نہ کی جائے توان دواشیاکوافطاری کرنے میں استعمال کیاجائے توانسان کی پیاس فوری طورپرختم ہوجاتی ہے اوردن بھرکی بھوک بھی ختم ہوجاتی ہے اوران دواشیاکے استعمال کے تقریبادس منٹ بعد روزہ داراپنی پسندکی دیگراشیابھی کھائے تواس کامعدہ تیزابیت کاشکارنہیں رہتاکیونکہ کھجوراوردودھ کامسکچراس کے معدے میں تیزابیت ختم کردیتاہے اورانسان باآسانی افطارمیں دیگراشیاکااستعمال کرسکتاہے جس سے معدے میں کوئی خرابی پیدانہیں ہوتی اورنہ ہی کٹھے اورمیٹھے ڈکارآتے ہیں ،اگرآپ دوکھجوراورگرم دودھ کاآدھ پائو سے افطارکرنے کے بعد کھاناکھائیں اوربعدمیں عبادات(تروایح ) بھی کریں توسحری کے وقت آپ کودوبارہ بھوک بھی محسوس ہوگی اوراس سے قبل آپ عبادت اورسحری تک پرسکون ہوکرسو جائیں گے اورسحری کرتے وقت آپ خود کوتروتازہ محسوس کریں گے ۔اگرآپ یہ نسخہ مسلسل تین ر وزتک باقاعدگی سے استعمال کریں توآپ کامعدہ درست ہوجائے گااورتیزابیت بھی بالکل ختم ہوجائے گی اورمہنگی دوائوں سے ہمیشہ کےلئے واسطہ ہی ختم ہوجائے گا

اوررمضان المبارک کے بعد بھی اس کواپنی خوراک میں شامل کرلیں توآپ کامعدہ درست ہونے سے موٹاپے سمیت متعددبیماریاں خودبخودہی ختم ہوجائیں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…