فیصل آباد(آئی این پی)رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ ختم لا کھوں فرزندان توحید آج عصر کی نماز ادا کر کے اعتکا ف بیٹھ جا ئیںتفصیل کے مطا بق رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ جسے نجات کا عشرہ کہا جا تا آج ختم ہو جا ئے اور رمضان المبارک کا آخری عشرہ جسے بخشش کا عشرہ کہا جا تا ہے کل شروع ہو جا ئے گا
لا کھوں فرزندان تو حید آج نماز عصر کی اد ئیگی کے بعد اعتکاف بیٹھ جا ئیں گے جو آخری عشرہ کی تاک راتوں میں لیلۃ القدر کی بارکت رات تلاش کر یں فرندان تو حیدآخری عشرہ میں اپنی بخشش امت کی بخشش مسلمانوں تفر کے کے خا تمیاور مسلمان ممالک کے اتحاد کے لیے دعا ئیں ما نگے گے۔