جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

جب بھی شادی کروں گا اپنی پسند کی لڑکی سے کروں گا ,رنبیر کپور

datetime 14  جون‬‮  2017 |

ممبئی (آن لائن)مایہ ناز بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے والدین کی پسند سے شادی کی تمام خبروں کو مسترد کر دیا۔رنبیر کی کترینہ سے کنارہ کشی کے بعد ان کی والدہ نیتو کپور نے بیٹے کی شادی کے لیے لڑکیاں دیکھنا شروع کردی تھیں جس کے لیے وہ گزشتہ دنوں لندن بھی گئیں جہاں بھارتی خاندان سے اس حوالے سے ملاقات کی تھی، لیکن رنبیر نے اپنی والدہ کی ان تمام کوششوں پر پانی پھیر دیا ہے۔فلم جگا جاسوس کی تشہیری مہم کے دوران رنبیر نے

اب والدہ کی مرضی سے شادی کی خبروں کو مسترد کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ میں جب بھی شادی کروں گا اپنی پسند کی لڑکی سے کروں گا جسے میں اچھی طرح جانتا ہوں گا اور اس کی سوچ میری سوچ سے باہمی اتفاق رکھتی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…