جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

دنیا کے 73ممالک میں موٹے افراد کی تعداد دگنی ہوگئی ہے، تحقیق

datetime 13  جون‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)نئی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں موٹاپے کا شکار افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے اورتین دہائیوں میں دنیا کے 73ممالک میں موٹے افراد کی تعداد دگنی ہوگئی ہے۔اسٹاک ہوم کانفرنس میں پیش کی جانے والی نئی تحقیق کے مطابق دنیا میں ہر دس میں سے ایک یا دو افراد موٹاپے کا شکار ہیں، 73ممالک ایسے ہیں جہاں 1980 کے بعد سے موٹے افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔تحقیق کے مطابق 2015 میں موٹاپے کا شکار

بچوں کی تعداد 10کروڑ 70لاکھ سے زیادہ ریکارڈ کی گئی جبکہ بالغ افراد 60کروڑ 30لاکھ سے زیادہ ریکارڈ ہوئے۔ماہرین کے مطابق 2015 میں تقریبا 40لاکھ افراد کی موت کی وجہ موٹاپا تھا، موٹاپے کے باعث دنیا بھرمیں 1990 سے دل کی بیماریوں میں اضافہ ہواہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…