منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

جنرل راحیل شریف پروفیشنل سولجر ہیں:عمران خان

datetime 27  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ جنرل راحیل شریف کی عوام میں عزت ہے اور وہ فوج کو پروفیشنل بناناچاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان کاکہناتھا کہ آرمی کا انحصار سربراہ پر ہوتاہے ، سنا ہے کہ یوم پاکستان کی پریڈ میں جب جنرل راحیل شریف پہنچے تو عوام نے تالیاں بجاکر بھرپور استقبال کیالیکن اْس طرح کی اہمیت وزیراعظم کو نہیں دی گئی ، شاید لوگ سمجھتے ہیں کہ راحیل شریف جیسے باہر سے ہے ، ویسے ہی اندر سے ہے ، راحیل شریف کبھی مشرف کی طرح مارشل لاء نہیں لگائے گا۔ اْن کاکہناتھاکہ نواز شریف نے آصف علی زرداری کو جیل میں ڈالا تھا، معلوم نہیں کہ پرویز مشرف عمران خان کی تعریف کیوں کرتاہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…