بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بیٹ مین کا کردار ادا کرنے والے ایڈم ویسٹ چل بسے

datetime 11  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (این این آئی) 1960 کی دہائی میں معروف ٹی وی پروگرام ’’بیٹ مین‘‘ میں بیٹ مین کا کردار ادا کرنے والے ایڈم ویسٹ 88 سال کی عمر میں چل بسے۔کئی دہائیوں قبل ’’بیٹ مین ‘‘ دیکھنے والے آج بھی ایڈم ویسٹ کی فنکارانہ صلاحیتوں کے معترف ہیں۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ایڈم ویسٹ نے بیماری کے باوجود خود کو پْر عزم رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی، وہ ہمیشہ ہمارے ہیرو رہیں گے۔بیٹ مین سیریز کو کئی برس بیت گئے ہیں لیکن آج بھی بچے ان کے ٹی وی سیریل کو دیکھ کر لطف اندوز ہوتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…