جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

سب سے بڑا جھٹکا،قطری ریال ڈوب گیا

datetime 9  جون‬‮  2017 |

ٹوکیو،کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مارکیٹس میں امریکی ڈالر اور یورو کو استحکام حاصل رہا، قطری ریال کی شرح تبادلہ میں 18سال کے دوران پہلی بار نمایاں کمی آئی۔ٹوکیو فاریکس میں ڈالر کی شرح تبادلہ 109.40 ین اور یورو کی شرح تبادلہ 1.1259 ڈالر رہی جو کہ گزشتہ 7 ماہ کی بلند ترین سطح ہے، برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ 1.2957 کی شرح تبادلہ کے ساتھ مستحکم رہا، ایشیاء کی چھے بڑی کرنسیوں کی اوسط شرح تبادلہ ظاہر کرنے والا ڈالر

ڈی اے ایکس وائے انڈیکس 96.713 پر رہا۔قطری ریال کے ڈالر کے مقابلے میں پریمیم میں 550 پوائنٹس کی کمی آئی جبکہ ڈالر 3.6526 قطری ریال میں تبدیل ہوا جوکہ جولائی 2005 کے بعد قطری ریال کی کم ترین شرح تبادلہ ہے۔ماہرین کے مطابق قطری ریال کی قدر میں آئندہ 12 ماہ میں 1.5 فیصد کمی آسکتی ہے،موجودہ حالات کے پیش نظر مقامی منی چینجرز نے بھی گذشتہ تین روز سے قطری ریال کی لین دین اور ریٹ دینا بند کردیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…