جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

عامر خان کی’ ’دنگل‘‘نے دنیا بھر سے 1900 کروڑ کما لیے

datetime 8  جون‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)عامر خان کی فلم ’دنگل‘ کا کروڑوں کا نیا داؤ، دنیا بھر میں عامر خان کی فلم کا بزنس 1900 کروڑ ہوگیا ۔بالی وڈ کی سب سے کامیاب فلم کے بزنس میں چین کے 11سو کروڑ سے زائد کے بزنس کا سب سے بڑا حصہ ہے،’ دنگل‘ کا اب نیا ہدف دو ہزار کروڑ کا بزنس ہے۔واضح رہے کہ عامر خان سال میں صرف ایک فلم کرنے کے فارمولے پر عمل کرتے ہیں اور اس سال کی فلم ’دنگل‘ تھی جس نے نہ صرف مداحوں کے دلوں پر راج کیا بلکہ بزنس میں بھی نئے ریکارڈ قائم کردیئے۔

فلم ’دنگل‘ بھارتی پہلوان مہاویر سنگھ پھوگٹ کی زندگی پر بنائی گئی ہے جس میں عامر خان مہاویر سنگھ کا کردار ادا کر رہے ہیں۔بھارتی فلموں کی تاریخ میں کسی فلم نے اتنا بزنس نہیں کیا جتنا ’دنگل‘ نے کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…