اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایان علی کو جیل کی ہوا راس نہ آئی ۔جیل میں پڑی پڑی بیمار ہوگئیں ۔ہسپتال منتقل کئے جانیکا امکان۔تفصیلات کے مطابق ماڈل ایان علی جو ان دنوں منی لانڈرنگ کیس میں جیل میں ہیں انہیں الرجی ہوگئی ہے ۔جیل میں کوئی خاتون ڈاکٹر بھی موجود نہیں جس کی وجہ سے انہیں شدیدپریشانی کا سامنا ہے ۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان کو طبی سہولت کی ضرور ت ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں