پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

رانی مکھر جی کی نئی تصاویر نے مداحوں کو حیران کردیا

datetime 8  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آن لائن)بولی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کا شمار ہندی فلم انڈسٹری کی کامیاب اداکاراں میں کیا جاتا ہے لیکن باقی اداکاروں سے برعکس وہ میڈیا کی نظروں سے دور رہتی ہیں۔نہ ہی وہ بولی وڈ تقاریب کا حصہ بنتی ہیں اور نہ ہی کسی فلم کی اسکریننگ میں شامل ہوتی ہیں۔39 سالہ اداکارہ تو سوشل میڈیا کی زندگی سے بھی کافی دور ہیں۔اس لیے رانی مکھرجی کو میڈیا اور ان کے مداح صرف اس وقت ہی دیکھ پاتے جب وہ کسی فلم کی شوٹنگ کررہی ہوں، اور ایسا ہی کچھ حال ہی میں ہوا

جب اداکارہ میڈیا کو ممبئی ایئرپورٹ پر نظر آئیں، سوشل میڈیا پر وائرل ان کی نئی تصاویر مداحوں کو حیران کررہی ہیں۔ان نئی تصاویر میں رانی مکھرجی پہلے سے بہت زیادہ خوبصورت اور فٹ نظر آرہی ہیں۔ان کی آخری فلم مردانی 2014 میں ریلیز ہوئی، جس کے بعد انہوں نے بولی وڈ فلموں سے وقفہ لے لیا۔اپنی فلم ہچکی کے حوالے سے دیے ایک انٹرویو میں رانی مکھرجی کا کہنا تھا کہ میں ایک ایسے اسکرپٹ کا انتظار کررہی تھی جو مجھے متاثر کرسکے اور پھر ‘ہچکی’ کا اسکرپٹ مجھے ملا، ہم سب میں ہی کوئی ایسی کمزوری ہے جو ہمیں پیچھے کردیتی ہے، یہ کوئی معذوری بھی ہوسکتی ہے یا کوئی شرط، لیکن اگر ہم اسے صرف ایک ہچکی سمجھیں، تو ہم اس سے جیت سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…