بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

سپر اسٹار سلمان خان کا فلمی دنیا کے بعد موبائل فون بزنس شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 7  جون‬‮  2017 |

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کا فلمی دنیا کے بعد موبائل فون بزنس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وہ اپنا اسمارٹ فون لانچ کریں گے۔بھارتی فلم انڈسٹری کے سلو بھائی نے اپنی شاندار اداکاری سے جہاں فلمی دنیا میں نام کمایا وہیں پروڈکشن میں قدم رکھ کر کامیابی حاصل کی اور اب سلمان خان اپنا اسمارٹ فون لانچ کرنے جا رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان نے اس نئے بزنس کو شروع کرنے کی تصدیق کردی ہے اور بینگ اسمارٹ کے نام سے ٹریڈ مارک بھی رجسٹر کرالیا ہے۔

دبنگ خان نے اپنے موبائل فون کی مینو فیکچرنگ کیلئے چینی پلانٹ کا انتخاب کیا ہے جبکہ فون کا ابتدائی ماڈل بھی منتخب کیا جا چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…