بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

پریانکا چوپڑا کی بھائی کے ساتھ ایسی تصویر جس نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کر دیا ۔۔ ہر طرف سے شدید تنقید ۔۔ اداکارہ کو تصویر ڈیلیٹ کرنی پڑ گئی

datetime 7  جون‬‮  2017 |

برلن (این این آئی )بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے سوشل میڈیا پر اپنے بھائی کے ساتھ لی گئی ایک ایسی سیلفی شیئر کر دی جس کے باعث انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور انہوں نے اس سے مزید بچنے کیلئے تصویر ہی ڈیلیٹ کر ڈالی ۔ب

ھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا اپنی ہالی ووڈ فلم ’بیوچ‘ کی پروموشن کیلئے برلن میں ہیں جہاں انہوں نے ’ہولو کاسٹ میموریل ‘ کے سامنے اپنے بھائی کے ساتھ تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا ،سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے بچنے کیلئے انہوں نے تصویر ڈیلیٹ کرنے میں ہی عافیت جانی اور جان چھڑوائی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…