بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

’’فلم سٹار نور نے شوہر ولی حامد سے بڑا مطالبہ کردیا ‘‘

datetime 6  جون‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی)فلم اسٹار نور نے اپنے شوہرولی حامد سے خلع کیلئے ترمیمی درخواست فیملی کورٹ میں دائر کردی اور اپنا نان و نفقہ مانگ لیا ہے۔اداکارہ نے عدالتی اجازت کے بعد خلع کیلئے ترمیمی درخواست دائر کی جس میں بتایا گیا کہ اداکارہ نور کی 14فروری 2015 کو ولی حامد شادی ہوئی۔

اداکارہ کے مطابق شادی کے ابتدائی سال خوش گوار تھے لیکن اس کے بعد شوہر کے رویہ میں تیزی  سے تبدیلی آئی  ۔نور نے  الزام لگایا کہ شوہر کا رویہ ناقابل برداشت ہے اور شوہر ولی حامد کے ساتھ مزید نہیں رہ سکتی  اس لیے شوہر اپنے شوہر سے خلع کی بنیاد پر علیحدگی چاہتی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…