جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

’’ابھی شادی کیوں نہیں کر رہی ؟‘‘

datetime 5  جون‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے کہا ہے کہ فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔اداکارہ شردھا کپور نے اپنی گفتگو میں کہا ہے کہ وہ فی الحال شادی کے لیے بالکل تیار نہیں، اپنی تمام تر توجہ کیرئیر پر مرکوز کیے ہوئے ہیں

خود کو بہترین اداکارہ ثابت کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔اداکارہ نے بتایا کہ فلموں کی عکسبندی سے فراغت کے بعد وہ ذیادہ تر وقت فیملی اور دوست احباب کے ہمراہ گزارتی ہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ کی آخری ریلیز ہونے والی فلم ہاف گرل فرینڈ ہے جس نے درمیانے درجے کا بزنس کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…