بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اب امریکہ جانا ہے تو یہ سب کچھ دینا ہوگا،امریکی انتظامیہ کے حیرت انگیزمطالبات نے پوری دنیا کو حیران کردیا

datetime 3  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی انتظامیہ نے امریکی ویزا کے بعض درخواست گزاروں سے ان کے سوشل میڈیا پاسورڈز مانگنا شروع کردیئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہکا کہنا ہے کہ نئے اقدامات کے تحت کونسلر آفس امیدوار سے گزشتہ تمام پاسپورٹ نمبر، پانچ سال کے دوران استعمال کیے جانے والے فون نمبر، ای میل ایڈریس اور سوشل میڈیا اکاونٹس

کی تفصیلات مانگی جارہی ہیں۔اس کے علاوہ خاندان کے دیگر ارکان کے بارے میں بھی معلومات مانگی جارہی ہیں۔ مزید یہ کہ پندرہ برس کے دوران رہائشی پتے، روزگار اور سفری معلومات بھی طلب کی جاسکتی ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق اس پالیسی سے امریکی ویزے کے لیے درخواست دینے والے سالانہ 13 ملین لوگوں میں سے ایک فیصد سے بھی کم حصہ متاثر ہوگا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…