بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی شاہ سلمان کو سال کی معزز ترین اسلامی شخصیت کا اعزاز مل گیا،10لاکھ درہم بطور انعام دیے جائیں گے

datetime 3  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (آئی این پی) سعودی شاہ سلمان کو سال کی معزز ترین اسلامی شخصیت کا اعزاز مل گیا جس پر انہیں10لاکھ درہم یعنی 29کروڑ روپے بطور انعام دیے جائیں گے۔خلیج ٹائمز کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کو دبئی انٹرنیشنل ایوارڈ کے 21ویں ایڈیشن

کیلئے سال کی معزز ترین اسلامی شخصیت کا اعزاز حاصل ہو گیا جس کا اعلان دبئی کے حکمران کے مشیر ابراہیم محمد نے کیا ۔سعودی شاہسلمان کو یہ ایوارڈ گزشتہ 21سالوں کے دوران اسلام، مسلمانوں اور دنیا بھر میں قرآن کریم کی سربلندی اور خدمت کے اعتراف میں دیا گیا ہے ۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…