جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی فوج کے اعلی افسرنے خودکشی کرلی

datetime 3  جون‬‮  2017 |

اترپردیش (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج میں خودکشیوں کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، بھارتی فوج کے ایک اور حاضر سروس میجر نے  خودکشی کرلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق  پولیس سپرنٹنڈنٹ شہر پربل پرتاپ سنگھ نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ بھارتی ریاست اترپردیش میں حاضر سروس میجر جے ایس بالی

نےپھندا لگاکر خودکشی کرلی، 34 سالہ فوجی افسر سہارنپور میں واقع ریماؤنٹ ڈپو میں تعینات تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جے ایس بالی اکیلے رہتے تھے، وہ کچھ عرصہ سے ذہنی دباؤ کا شکار تھے، انہوں نے اپنی رہائش گاہ میں ہی خود کو پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔بھارتی پولیس نے مزیدتفتیش شروع کر دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…