جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

پاکستانی معروف اداکار عمران عباس اور مدیحہ مجید کو بڑے اسلامی ملک میں رمضان کے دوران بڑا جھٹکا 

datetime 3  جون‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) اداکارعمران عباس کا قیمتی موبائل چوری ہوگیا۔ عمران عباس گزشتہ دنوں   ترکی گئے ہوئے  تھے۔عمران عباس کسی کام سے باہر گئے تو اپنا موبائل گاڑی میں بھول  گئے لیکن جب وہ واپس آئے تو موبائل غائب تھاجبکہ اس سے پہلے  ان کی

ایک قریبی ساتھی مدیحہ مجیدکا موبائل بھی ان کی جیب سے نکال لیا گیا۔ عمران عباس سمیت دیگرفنکاروں نے اس واقعہ پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ترکی جیسے ملک میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اس طرح کے واقعات نہایت افسوسناک ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…