ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

دنیابھرمیں سوشل میڈیاپرکس حکمران کے ٹوئٹس سب سے زیادہ ری ٹوئیٹ ہوتے ہیں ؟وہ امریکی صدرنہیں ،جان کرآپ کوحیرت کاشدیدجھٹکالگے گا

datetime 1  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریا ض( آن لائن )دنیا میں جس رہنما کے ٹویٹس سب سے زیادہ ری ٹویٹ کئے جاتے ہیں، وہ رہنما امریکی صدر نہیں بلکہ سعودی عرب کے شاہ سلمان ہیں ۔مواصلاتی کمپنی برسون ماٹسٹیلر کی تحقیق کے مطابق اپریل 2016 سے لے کر 20 مئی 2017 تک سعودی شاہ نے صرف 10 مرتبہ ٹویٹ کیا لیکن ان کا ہر ٹویٹ تقریبا

ایک لاکھ 47 ہزار مرتبہ ری ٹویٹ کیا گیا۔امریکی صدر کی ٹویٹر پر تبصرے کو ری ٹویٹ کرنے کی اوسط ایک لاکھ 31 ہزار ہے۔رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان نے صرف عربی زبان میں ٹویٹس کی ہیں اور ان میں کوئی تصویر بھی نہیں تھی۔یہ تحقیق 178 ممالک کے 856 عہدیداروں پر کی گئی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…