لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان المبارک شروع ہو چکا ہے اور اس مبارک مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادات ہر مسلمان کی دلی خواہش ہوتی ہے لیکن موسم کی شدت کے پیش نظر پیاس لگنے کی وجہ سے مشکلات پیش آتی ہیں۔
پیاس کے باعث انسان نڈھال ہو جاتا ہے لیکن سحری میں سبز چائے استعمال کرنے سے دن میں پیاس کی شدت کم ہو گی۔ سحری کھانے کے بعد سبز چائے کا استعمال کریں قابل ذکر حد تک پیاس کم رہے گی۔