بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

معروف کامیڈین کپل شرما کی حالت تشویشناک، ہسپتال منتقل ، وجہ کیا بنی؟

datetime 1  جون‬‮  2017 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کامیڈین کپل شرما کو اپنے پروگرام کی شوٹنگ کے دوران اچانک طبیعت بگڑنے پر فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا ہے جہاں انہیں ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق ہسپتال میں داخل کرلیا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرما اپنے کامیڈی شو ” دی کپل شرما شو“ کی شوٹنگ میں مصروف تھے جبکہ ان کے شو میں پاریش راول بطور مہمان شریک تھے۔

شوٹنگ کے دوران کپل نے طبیعت کی خرابی کا بتایا جس پر انہیں فوری طور پر ممبئی کے علاقے اندھیری کے ایک ہسپتال لے جایا گیا۔ ڈاکٹرز نے معمول کے چیک اپ اور ابتدائی طبی امداد کے بعد کپل کو ہسپتال میں داخل کرلیا۔کپل شرما کے کو سٹار کیکو شردھا نے بھی ان کی خرابی صحت کی خبروں کی تصدیق کردی اور بتایا کہ کپل کو طبیعت کی خرابی کے باعث ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ انہیں بلڈ پریشر کا مسئلہ ہوگیا تھا تاہم اب ان کی حالت تسلی بخش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…