جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

اپنی پارٹی ہوی خود اپنے خلاف۔

datetime 5  اکتوبر‬‮  2014 |

تحریک انصاف کے رکن خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی جاوید نسیم نے اپنی ہی حکومت کے خلاف علم بغاوت بلند کرتے ہوئے ’’گوخٹک گو‘‘ کا نعرہ لگادیا۔ 

پشاور پریس میں رکن اسمبلی جاوید نسیم نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف نے جومنشور دیاتھا خیبرپختونخوا حکومت اس پرعمل درآمدنہیں کررہی جبکہ حکومت میں ایسے افرادکو بطوروزرا شامل کیا گیاہے جوکرپٹ ہیں اور جن کی وجہ سے پارٹی بدنام ہورہی ہے۔

جاوید نسیم نے کہا کہ وہ 15 اکتوبر کواپنے ساتھیوں کے ہمراہ  جی ٹی روڈ پر تحریک انصاف حکومت اور اس میں شامل وزراکی مبینہ کرپشن کے خلاف دھرنادیں گے جو کہ غیر معینہ مدت تک جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…