بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

اچھی نیت

datetime 13  جنوری‬‮  2019 |

حضرت موسی علیہ السلام کے دور میں ایک مرتبہ اتنا شدید قحط پڑا کہ لوگ بھوک سے مرنے لگے ،ایسے میں کسی شخص کا گزر ایک بہت بڑے پہاڑ کے قریب سے ہو ا اور اس نے سوچااے اللہ ! کاش یہ پہاڑ پتھر کی بجائے اناج سے بنا ہوتا اور میرے اختیار میں ہوتا , تو میں اسے تیری مخلوق میں بانٹ دیتا ۔

اللہ تعالی نے حضرت موسی علیہ السلام کی طرف فرشتہ بھیجا ۔کہ ،فلاں شخص سے فرما دیجئے کہ میں نے اسے ایک پہاڑ کے برابر اناج صدقہ کرنے کا ثواب عطا کر دیا ہے۔اسی لئے بزرگ کہتے ہیں کہ بعض اوقات انسان کو اچھی نیت پر وہ درجے عطا کئے جاتے ہیں جو دوسروں کو اچھے عمل پر بھی عطا نھیں ہوتے ۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…