پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عامر خان کے ساتھ یہ ننھا اداکار ایشان آج کس حال میں ہے؟

datetime 31  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ’’تارے زمین پر‘‘ کے ننھے اداکار ایشان (درشیل سفاری) نے باقاعدہ طور پر شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا اور وہ بہت جلد فلم “کوئیکی” میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے ۔ ان کے مد مقابل مرکزی کردار نبھانے والی

اداکارہ کے حوالے سے کوئی نام سامنے نہیں آسکا تھا تاہم اب معروف اداکارہ شویتا تیواری نے اس راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ ان کی بیٹی پلک بہت جلد ایشان (درشیل سفاری )کے ساتھ فلم میں نظر آئیں گی جس کا باقاعدہ اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…