ڈاکٹر علامہ کوکب نورانی اوکاڑی کہتے ہیں کہ بلاشبہ اسلام نے صفائی کو نصف ایمان قرار دیا ہے تاہم روزہ کی چند مکروہات اور چند پابندیاں ہیں جو کہ حکمت سے خالی نہیں جن کو ادا کئے بغیر روزہ کی تکمیل پر شکوک و شبہات پیدا ہوتے ہیں۔ آپ کہتے ہیں کہ روزے کی
حالت میں ٹوتھ پیسٹ کا استعمال جائز نہیں کیونکہ اس میں رنگ بھی ہوتا ہے اور ذائقہ بھی ہوتا ہے۔لعاب کے ساتھ مل کر حلق سے نیچے معدے میں جانے کا احتمال ہوتا ہے جس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔احتمال ہوتا ہے جس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔