بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

دھوکہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

نو بیاہتا بیوی اپنے باپ کو دیکھتے ہی رونے لگی۔باپ نے پوچھا کہ کیوں رو رہی ہو؟بولی ابا جی مجھے دھوکہ دیا گیا ہے۔مجھے اندھیرے میں رکھا گیا ہے۔میرے ساتھ بد دیانتی کی گئی ہے۔روتے ہوئے بولی جس آدمی سے میری شادی ہوئی ہے

وہ پہلے سے شادی شدہ بھی ہے اور اس خبیث کے پانچ بچے اور بھی ہیں۔باپ نے بیٹی کو تسلی دیتے ہوئے کہا ہاں بیٹی بہت زیادتی ہوئی ہے تمہارے ساتھ۔۔۔بیٹی بولی جی ابا جان میرے ساتھ بھی بہت ظلم ہوا ہے اور میرے چھے بچوں کے ساتھ بھی دھوکہ ہوا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…