بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

یہ ہمارا علاقہ ہے، اب ہم یہاں سے جانے والے نہیں،پاکستان نے افغانستان کو دوٹوک جواب دیدیا

datetime 27  مئی‬‮  2017 |

راولپنڈی (آئی این پی) چمن میں پاک افغان سرحد پر باب دوستی کھول دیا گیا،باب دوستی رمضان المبارک کے موقع پر انسانی ہمدردی کے تحت کھولاگیا ہے ‘ باب دوستی افغان حکام کی درخواست پر کھولا گیا‘سرحد پر منقسم گاؤ ں میں مردم شماری عمل مکمل کرلیا گیا ہے‘

پاکستانی افواج کلی لقمان اور کلی جہانگیر کے اپنے علاقوں میں پوزیشن سنبھا لے رکھے گی۔ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق چمن میں پاک افغان سرحد پر باب دوستی کھول دیا ہے ۔باب دوستی رمضان المبارک کے موقع پر انسانی ہمدردی کے تحت کھولا گیا۔باب دوستی افغان حکام کی درخواست پر کھولا گیا،چمن واقعہ کے بعد باب دوستی کو بند کردیاگیا تھا۔پاکستان کا چمن سرحد پر مکمل کنٹرول قائم ہے۔ چمن واقعہ کے بعد افغان بارڈر پولیس کو اپنے علاقے سے پیچھے دھکیلا گیا۔سرحد پر منقسم گاؤں میں مردم شماری کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے ۔پاکستانی حکام نے طے کیا تھا کہ جنگ بندی پر عمل درآمد جاری رہے گا۔پاکستانی حکام نے یہ بھی طے کیا تھا کہ کوئی سرحدی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔پاکستانی افواج کلی لقمان اور کلی جہانگیر کے اپنے علاقوں میں پوزیشنیں سنبھالے رکھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…