اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

چمچہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک اندھا آدمی ایک فائیو سٹار ھوٹل میں گیا!ہوٹل منیجر نے اس سے پوچھا: یہ ہما را مینو ہے ، آپ کیا لیں گے سر؟اندھا آدمی: میں اندھا ہوں،آپ مجھے اپنے کچن سے،چمچہ کوکھانے کی اشیاء میں ڈبوکر لا دیں،میں اسے سو نگھ کر،آرڈر کر دوں گا!منیجر کو یہ سن کربڑی حیرانی ہوئی،اس نے دل ھی دل میں سوچا کہ،کوئی آدمی سونگھ کر کیسے بتا سکتا ھے کہ ہم نے آ ج کیا بنایا ہے،کیا پکایا ہے!منیجر نے جتنی بار بھی،اپنے الگ الگ کھانے کی اشیاء میں،چمچہ ڈبوکر،اندھے آدمی کو سنگھایا، اندھے نے صحیح بتایا کہ وہ کیا ھے،

اور اندھے نے سونگھ کر ھی کھانے کا آرڈرکیا  ہفتے بھر یہی چلتا رھا ۔اندھا سونگھ کر،آرڈردیتا اورکھانا کھا کرچلا جاتا!ایک دن منیجر نے،اندھے آدمی کی امتحان لینے کی سوچی ۔منیجر کچن میں گیا اوراپنی بیوی حنا سے بولا کہ،تم چمچہ کواپنے ہونٹوں سے گیلا کر دو!حنا نے چائے کے چمچے کواپنے ہونٹوں پررگڑکر منیجر کو دے دیا۔منیجر نے وہ چائے کا چمچہ اندھے آدمی کو لے جا کردیااور بولا،بتاو آج ہم نے کیا بنایا ھے؟اندھے آدمی نے چمچہ کو سونگھااوربولا:اوہ مائی گاڈ،میری کلاس میٹ حنا یہاں کام کرتی ہے۔منیجربیہوش۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…