منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

فرانسیسی صدر سے برداشت نہ ہوا،ٹرمپ کو شدید شرمندگی کا سامنا،دنیابھرمیں مذاق بن گیا

datetime 27  مئی‬‮  2017

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مصافحہ کے بھونڈے انداز نے فرانس کے نو منتخب صدر میکرون کو بھی نشانہ بنا ڈالا۔ٹرمپ جب ہاتھ ملاتے ہیں توصرف ہاتھ ہی نہیں پورے انسان کو ہلا دیتے ہیں، ضرورت سے زیادہ گرم جوشی سامنے والے کو چونکا دینے کیلئے کافی ہوتی ہے۔حال ہی میں ٹرمپ کے اس انداز کا نشانہ فرانس کے نو منتخب صدر میکرون بنے جن سے مصافحہ کے دوران ٹرمپ نے ان کا ہاتھ

تھام کر اپنی جانب کھینچا تو میکرون نے ان کے جارحانہ انداز سے بچنے کیلئے ٹرمپ کا ہاتھ پکڑ کر روکا۔عالمی رہنماوں کے ساتھ ایسی بے ڈھنگی گرم جوشی کا مظاہرہ ٹرمپ نے پہلی بار نہیں کیا بلکہ اس سے قبل جاپان کے وزیرِ اعظم کا ہاتھ 19سیکنڈ تک دبائے رکھاجبکہ برطانوی وزیرِ اعظم ٹریزامے کا بھی گرمجوشی سے ہاتھ تھامے نظر آئے۔کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو بھی ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد جب امریکا پہنچے تھے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…