ہفتہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

رمضان المبارک کا آغاز؟بھارت میں بھی اعلان کردیاگیا

datetime 26  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ہےجس کے بعد یکم رمضان بروز اتوار 28 مئی کو ہوگا۔ بھارتی میڈ یا کی رپورٹس کے مطابق مختلف رویت ہلال کمیٹیوں کے مطابق ملک بھر میں کہیں سے بھی چاند دیکھنے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے، جس کے بعد یہ اعلان کیا گیا ہےجبکہ بھارت کے ساحلی اضلاع کالی کٹ ، بھٹکل میں رویت ہلال کی تصدیق کردی گئی ہے ،

جس کی وجہ سے وہاں پرپہلاروزہفتہ کوہوگا۔جبکہ سعود ی عرب ،یواے ای اوردیگرعرب ریاستوں میں یکم رمضان المبارک 27مئی بروزہفتہ ہوگا۔تاہم پاکستان میں اتوارکے ر وزیکم رمضان المبارک ہوگا بنگلا دیش میں بھی مقامی رویت ہلال کمیٹی نے بھی چاند کی رویت سے متعلق کوئی شہادت سامنے نہ آنے کے بعد اتوار کے روز پہلا روزہ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔

پاکستان میں پہلا روزہ،رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق وفاقی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز کا اعلان کردیاہے ، اعلان میں کہاگیا ہے کہ ملک بھر میں کہیں بھی رمضان کاچاند نظر نہیں آیالہذا بروز اتوار28مئی کو متوقع طورپرپہلا روزہ ہوگا، واضح رہے کہ ماہرین فلکیات کی جانب سے بھی پہلے ہی اٹھائیس مئی بروز اتوار کو پہلے روزے کی پیش گوئی کی گئی تھی ۔

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…