پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں ایک سال میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ اضافہ ہوا،اسحاق ڈارکاانکشاف

datetime 26  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد 51لاکھ سے بڑھ کر52لاکھ تک جا پہنچی ہے۔اقتصادی سروے کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلہ میں اس سال گدھوں کی آبادی ایک لاکھ بڑھ گئی ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اقتصادی سروے

میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نسل کشی کی تمام کوششوں کے باجود گدھوں کی تعداد بڑھی ہے۔ایک سال کے دوران اونٹوں کی تعداد میں بھی ایک لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔اقتصادی سروے میں بتایاگیا ہے کہ ایک سال کے دوران گھوڑے اور خچر کی آبادی کم ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…