بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی ڈیزائنر سائرہ رضوان نے برائیڈل شوٹ کیلئے بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کی خدمات حاصل کرلیں

datetime 27  مئی‬‮  2017 |

لندن  (آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کے پاکستانی ڈیزائنر ٹینا درانی کے ساتھ ایک برائیڈل شوٹ پر کام کرنے کے بعد اب پاکستانی ڈیزائنر سائرہ رضوان نے بھی اپنے برائیڈل شوٹ کے لیے بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کی خدمات حاصل کرلیں۔لندن میں ہونے والے اس شوٹ کی تصاویر ایشیانہ ویڈنگ میگزین میں شائع ہوں گی۔

اپنے برائیڈل شوٹ کے حوالے سے سائرہ رضوان نے بتایا کہ ’ شلپا شیٹی کے ساتھ کام کرنا بہت اچھا  لگا، وہ ہندوستان کی اْن اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جو مجھے بہت  پسند ہیں’۔ شلپا شیٹی اس فوٹو شوٹ کے لیے نہایت شاندار عروسی ملبوسات میں نظر ا?ئیں۔بالی ووڈ اداکارہ نے سرخ رنگ کا  نہایت خوبصورت عروسی جوڑا زیب تن کرکیسب کی بہترین توجہ حاصل کرلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…