اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

پاکستان میں تھری جی اور فور جی سروس اورموبائل فونز استعمال کرنے والے افراد کی تعداد کتنے کروڑتک پہنچ گئی ؟نیاریکارڈقائم

datetime 25  مئی‬‮  2017

لاہور ( آن لائن) اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں تھری جی اور فور جی سروس استعمال کرنے والوں کی تعداد 3 کروڑ 98 لاکھ 80ہزار تک جا پہنچی ہے اور جولائی 2016ء سے مارچ 2017ء تک 1 کروڑ 3 لاکھ تھری جی اور فور جی کا اضافہ ہوا ہے۔  مارچ 2017ء تک ملک میں موبائل استعمال کرنے والوں کی

تعداد 13 کروڑ 92 لاکھ 10ہزار ہو گئی ہے۔ جولائی 2016ء سے مارچ 2017ء 59لاکھ نئے موبائل یوزرز سسٹم میں داخل ہوئے۔ اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں ملک میں بائیو میٹرک ویری میکیشن کے انڈسٹری پر برے اثرات مرتب ہوئے تاہم اب انڈسٹری کے حالات بہتر ہو رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…