بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب حکومت کی پھرتیاں ،ساہیوال پائورپلانٹ کی تصویرسوشل میڈیاپروائرل کردی ،حقیقت میں یہ تصویرکس ملک کے پائورپانٹ کی ہے ،جان کرآ پ کوبھی حیرت کاشدیدجھٹکالگے گا

datetime 25  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نےآج ساہیوال میں کول پاور پلانٹ منصوبے کا افتتاح کردیاہے۔جبکہ اس پائورپلانٹ سے 660میگاواٹ بجلی کی پیداوارکابھی آغازہوگیاہے ، بجلی پیداکرنے کایہ منصوبے ایک سال اوردس ماہ کی مدت میں پایہ تکمیل تک پہنچاہے ۔اس پلانٹ کے حوالے سے پنجاب حکومت نے عوام کوآگاہ کرنے کےلئے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹرپراعلان کیاکہ اس منصوبے

کاافتتاح وزیراعظم نوازشریف آج کرینگے اورساتھ ہی اس پائورپلانٹ کی تصویرایک تصویربھی پوسٹ کردی لیکن حقیقت میں یہ تصویرساہیوال کول پائورپلانٹ کی نہیں بلکہ امریکہ کی ایک ریاست کے کول پاورپلانٹ کی ہے ۔اس حقیقت کاانکشاف ہوتے ہی سوشل میڈیاکے صارفین نے پنجاب حکومت پرتنقید شروع کردی ،صارفین کااس حوالے سے یہ کہناہے کہ یہ توہمارے ساتھ دہوکہ دہی ہے اورحکومت ہم سے اصل حقیقت چھپارہی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…