بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

معروف پاکستانی اداکارہ مانچسٹر دھماکے میں بال بال بچ گئیں، دھماکے کے وقت کہاں موجود تھیں؟

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مانچسٹر میں ہونیوالے دہشتگردی کے واقعہ میں معروف اداکارہ ارمینا خان محفوظ رہیں،اداکارہ کچھ عرصہ سے اپنی نجی مصروفیت کے باعث برطانیہ میں ہی مقیم ہیں،مانچسٹر میں ہونیوالا دھماکہ ان کے گھر کے قریب ہوا،جس میں درجنوں افراد ہلاک ہوئے،حادثہ میں ارمینا خان محفوظ رہیں لیکن دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ ان کا گھر تک لرز اٹھا اور وہاں موجود اشیاء ٹوٹ گئیں۔

ارمینا رانا کا کہنا تھا کہ میرا گھر جائے حادثہ سے چند گز ہی دورواقع ہے، جس وقت دھماکا ہوا اس کی شدت میرے گھرتک محسوس کی گئی ، دھماکے کی آواز اتنی زور دار تھی کہ ایسا محسوس ہواجیسے قیامت آگئی ہے۔میرے بہت سے دوست بھی اس کنسرٹ میں شرکت کے لیے گئے تھے جن کی خیریت بارے مجھے ابھی کچھ معلوم نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…