جمعہ‬‮ ، 05 دسمبر‬‮ 2025 

ن لیگ، تحریک انـصـاف اور عمران خان کے خلاف کیا کرنے جا رہی ہے؟ سینئر صحافی کے سنسنی خیز انکشاف نے کھلبلی مچا دی

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انـصاف کو کالعدم، عمران خان کو طویل مدت کیلئے نا اہل قرار دلوا کر گرفتار کروانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےسینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ن لیگ پوری کوشش کر رہی ہے پاکستان تحریک انصاف کو کالعدم اور عمران خان کو 5یا 10سال کیلئے نا اہل قرار دلوا کر گرفتار کروا دیا جائے۔

سپریم کورٹ کے باہر کھڑے ہو کر ن لیگی رہنما دانیال عزیز نے عمران خان کو اشتہاری قراردیتے ہوئے سپریم کورٹ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’’اشتہاری کو گرفتار کرے‘‘۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ اشتہاری قرار دلوائے جانے کے بعد بنی گالہ میں ان کی رہائش گاہ کے باہر ان کی اشتہاری کی تصاویر لگا دی ہیں ۔ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ یہ ایک انتہائی تشویشناک صورتحال ہے جو تصادم کی جانب جا رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…