بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ماڈل و میزبان نادیہ خان تو آپ کو یاد ہوں گی آج کل وہ کس حال میں ہیں؟ نئی تصاویر جاری

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پاکستانی ماڈل اور ہوسٹ نادیہ خان کی نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں جن میں وہ پہلے کی نسبت دبلی پتلی اور سمارٹ نظر آرہی ہیں ۔ تصاویر دیکھ کر مداح بھی حیران ہیں ۔ اداکارہ نادیہ خان نے بھی وزن کم کر لیا جس کے بعد سامنے آنے والی تصاویر میں وہ پہلے سے بہت حد تک سمارٹ اور جازب نظر آنے لگی ہیں

اور اب انکے مداحوں کو یہ امید ہے کہ وہ دوبارہ سے ٹی وی سکرین پر نظر آئیں گی اور یہ بھی ممکن ہے کہ رمضان المبارک کے دوران کسی پروگرام میں میزبانی کے فرائض سر انجام دیں ۔نادیہ خان ان دنوں دبئی میں مقیم ہیں جہاں انہوں نے اپنے معالج کی ہدایت کے مطابق ڈائٹنگ کے بعد اپنا خاصا وزن کم کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…