جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

معروف فحش اداکارہ نادیہ علی نے فحش فلموں سے توبہ کیوں کی؟ٹرمپ کا اس سے کیا تعلق تھا؟بالاخر سچ بتادیا

datetime 24  مئی‬‮  2017 |

نیویارک(آئی این پی) مشہور اداکارہ نادیہ علی نے نازیبا فلموں میں کام کرنے سے توبہ کرلی اور اس مکروہ کام کو چھوڑنے کے پیچھے چھپی وجہ بھی بے نقاب کردی۔ نادیہ علی کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کاایک ایسا سین تھا جس کے بعد انہوں نے فیصلہ کیا کہ اب فحاشی سے توبہ کر لی جانی چاہیے۔ 20مناظر عکس بند کرانے کے بعد انہوں نے توبہ کی کیونکہ انہیں محسوس ہوا کہ وہ کچھ مناظر میں مشرق وسطیٰ کے لوگوں کو برادکھانے کی کوشش کررہے تھے۔

انہوں نے مجھ سے ایک ایسا منظر ریکارڈ کرانے کا کہا جس میں ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح کے لباس میں سفید فارم امریکی جوان ایک مسلمان لڑکی کے ساتھ زیادتی کررہا ہو ، اس سے مجھے ذلت محسوس ہوئی اور میں نے وہ 21واں فوٹو شوٹ ملتوی کر دیا۔نادیہ علی نے بتایا کہ انہوں نے کام اور عقیدے میں اختلافات کی وجہ سے خاصی محنت کی اور یقیناان کی روزمرہ زندگی اور عقیدے میں بہت اختلاف رہا۔ اس سے مجھے ذلت محسوس ہوئی اور میں نے  فوٹو شوٹ ملتوی کر دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…