پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

یکم رمضان سے ریلویز کے کرایوں میں 10سے 25فیصدتک کمی کااعلان

datetime 24  مئی‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ریلویز نے رمضان المبارک میں ایڈ وانس بکنگ کرانے والوں کیلئے کرایوں میں 10سے 25 فیصد ر عایت کا اعلان کردیا۔ ترجمان پاکستان ریلویز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یکم رمضان سے ریلویز کے کرایوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے،

یہ سہولت ان مسافروں کو دستیاب ہوگی جنہوں نے سفر کیلئے ایڈوانس میں سیٹیں بک کروائی ہوں گی۔ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ یکم رمضان سے کرایوں میں 10سے 25 فیصد تک کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔.۔یکم رمضان سے ریلویز کے کرایوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…