اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

شاہ رخ خان نے سلمان خان اور عامر خان کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان کے ٹوئٹر پر ان کے مداحوں کی تعداد25ملین سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کے اتنے پیار کا میں بے حد شکر گزار ہوں۔ واضح رہے امیتابھ بچن ٹوئٹر پر بالی ووڈ

شخصیات میں پہلے نمبر پر ہیں جن کے مداحوں کی تعداد اس وقت سوشل میڈیا پر27ملین کے ساتھ سب سے زیادہ ہے۔ ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالوو کی جانے والی شخصیات میں سلمان خان 22 اعشاریہ 1 ملین کے ساتھ تیسرے جبکہ عامر خان 20 اعشاریہ 4ملین کے ساتھ چوتھے نمبر پر براجمان ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…