لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)امریکا کے شہر لاس اینجلس میں مٹھائیوں کی ایک دکان میں دنیا کا سب سے بڑا پی نٹ بٹر کپ تیار کر لیا گیا۔ اس کپ کی تیاری میں سیال چاکلیٹ اور پی نٹ بٹر سمیت استعمال کیے جانے والے اجزا کا وزن 1 سو 99 کلو ہے۔جبکہ سابقہ ریکارڈ 86 کلو کا ہے۔ کوئی دوسرا کپ میسر نہ ہونے کی وجہ سے اس پی نٹ بٹر کپ کو بچوں کے ایک سوئمنگ پول میں بنایا گیا ہے۔ دکاندار کا کہنا ہے کہ گنیز بک میں شمولیت کے بعد موجودہ پی نٹ کپ ایک ایک پاﺅنڈ وزنی ٹکڑوں میں تقسیم کردیا جائے گا۔
لاس اینجلس میں دنیا کا سب سے بڑا پی نٹ بٹر کپ تیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
-
میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تقرری، گورنر پنجاب نےسمری پر دستخط سے انکار کر دیا
-
رواں سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
-
پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونےکا امکان
-
لاہور ، جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے مبینہ زیادتی
-
مریم نواز کے سرکاری جہاز کے اخراجات؛ اڑھائی کروڑ روپے کی ادائیگی اہم سرکاری دستاویزات سامنے آنے کا ا...



















































