پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

ہفتے میں صرف ایک مرتبہ یہ سستاترین مشروب استعمال کریں ،دوبڑی موذی بیماریاں 14دن میں مکمل ختم

datetime 20  مئی‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیابھرکی طرح پاکستان میں بھی لاکھوں افراد معدے میں تیزابیت اور سینے کی جلن جیسی بیماریوں میں مبتلاہیں جو بہت تیزی سے بڑھ رہی ہیں جس کی وجہ ہمارے کھانے پینے کی عادات ہیں۔اگر ایسا مشروب مل جائے جو جو سینے کی جلن سے نجات دے اور معدے کی تیزابیت کم کردے تو یقیناًآپ ایسا مشروب ضرور پئیں گے۔آئیے آپ کو ایسا مشروب بنانے کے طریقہ بتاتے ہیں جو

ہفتے میں ایک بار استعمال کرنے سے آپ کے معدے کی تیزابیت اور سینے کی جلن ختم کردے گا۔ساری عمر ان بیماریوں سے مکمل طورپرچھٹکاراپانے کے لیے یہ ایک انتہائی آسان اورسستا ترین نسخہ استعمال کریں ،اس نسخے سے مشروب تیارکرنے کےلئے آپ ایک کپ کھیرا،آدھ کپ اناناس،،تھوڑی سی اجوائن،آدھا لیموں اور کچھ ناریل پانی لیں اوران تمام سخت اشیاءکو ایک کپ میں ڈال دیں،پھر اس میں ناریل کاپانی شامل کر کے اچھی طرھ پیس لیں۔مزیدار مشروب تیار ہے۔ہفتے میں ایک بار اسے ضرور استعمال کریں۔آپ کی بیماری دوہفتے کے اندراندرمکمل طورپرختم ہوجائے گی اورآپ کوبازارسے قیمتی ادویات پرپیسے خرچ کرنے کی ضرورت بھی نہیں رہے گی جبکہ اس مشروب کےاستعمال سے آپ ڈپریشن کابھی شکارنہیں رہیں گے اورہروقت آپ کارویہ انتہائی خوشگواررہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…