اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

فاٹاکاخیبرپختونخوامیں انضمام ،اہم سیاسی جماعت تحریک انصاف پر بازی لے گئی

datetime 18  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں فاٹا کے صوبے میں فوری انضمام کے حوالے سے ایک قرار داد جمع کرا دی ہے ، قرارداد پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے جمع کرائی اور اس میں صوبائی حکومت سے کہاگیاہے کہ وہ مرکزی حکومت سے اس امر کا پرزور مطالبہ کرے کہ صوبے اور ملک کے وسیع تر مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے فاٹا کو صوبے میں ضم کرنے

کے آئینی تقاضے فوری طور پر عملی بنائیں۔ اور فاٹا کو فوری طور پر صوبے میں ضم کرنے کے حوالے سے آئینی اور قانونی لوازمات کو پورا کیا جائے۔قرارداد میں مزید کہا گیاکہ صوبائی اسمبلی یہ بھی سفارش کرتی ہے کہ فاٹا کو صوبے میں ضم کرنے کے معاملے میں مرکزی حکومت کے تاخیری حربے صوبے اور ملکی مفاد کے منافی ہیں۔ فاٹا کے عوام اور منتخب نمائندے اور ملک کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی اکثریت فاٹا کے انضمام کے حق میں ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…