اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

امیتابھ بچن اور ان کی اہلیہ جیا بہادری نے 16بعد بڑا فیصلہ کر لیا ۔۔ کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

datetime 19  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ ادا کار امیتابھ بچن اوران کی اہلیہ جیا بہادری 16 سال بعد پردہ سکرین پر اکٹھے دکھائی دیں گے،بھارتی میڈیا کے مطابق  اداکار امیتابھ بچن اور اداکارہ جیا بچن سال 2012 میںفلم گنگا دیوی اور سال 2016 میں فلم کی اینڈ کا میں اکٹھے جلوہ گر ہو چکے ہیں تاہم ان فلموں میں ان کی گیست اپیئرنس تھی،دونوں  سال 2001 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’کبھی خوشی کبھی غم ‘‘کے  16 سال بعد اب پردہ سکرین پر مکمل کردار نبھاتے ہوئے دکھائی دیں گے،

ذرائع کے مطابق دونوں شوجیت سرکار کی نئی فلم جس کا ابھی نام نہیں رکھا گیا میں اکٹھے دکھائی دیں گے،فلم کی کہانی ایک شادی شدہ جوڑے کی ہے جس کی شادی کو 40سال مکمل ہوچکے ہیں،دونوں میں اتنی  محبت ہوتی ہے کہ دونوں کی خواہش ہوتی ہے کہ موت انہیں اکٹھے گلے لگائے،فلم کی دیگر کاسٹ کے لئے آڈیشن کئے جا رہے ہیں،فلم کی عکسبندی کا آغاز جلد ہی کیا جائے گا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…